دوہری رکنیت، شہناز شیخ اور رانا آصف کےخلاف سماعت ملتوی
لاہور (اپنے نامہ نگار سے) ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج نذیر احمد گجانہ نے سابق رکن اسمبلی شہناز شیخ اور رانا آصف محمود کی دوہری شہریت کے خلاف الیکشن کمیشن کی درخواست پر سماعت23 اپریل تک ملتوی کرتے ہوئے استغاثہ کے گواہ طلب کر لئے ہیں۔