• news

صلح ہونے پر شوہر کی قاتلہ بری آشنا کو اشتہاری قرار دےدیا گیا

لاہور(اپنے نامہ نگار سے) ایڈیشنل ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج ملک خضر حیات خان نے شوہر کی قاتلہ کو راضی نامے پر بری کرنے کا حکم سنا دیا جب کہ شریک ملزم کو اشتہاری قرار دیتے ہوئے دائمی وارنٹ جاری کر دیئے۔ استغاثہ کے مطابق 22 ستمبر2009کو سدرہ نے اپنے آشناءیونس سے مل کر اپنے شوہر نوید اصغر کو قتل کر دیا تھا۔ 

ای پیپر-دی نیشن