• news

لیاقت آباد میں 3 منشیات فروش گرفتار

لاہور (نامہ نگار) لیاقت آباد پولیس نے چھاپہ مار کر تین منشیات فروشوں کو گرفتارکرکے بھاری مقدار میں منشیات برآمد کر لی۔ تفصیلات کے مطابق لیاقت آباد پولیس نے آئی ٹی سنٹر کے قریب چھاپہ مار کر تین منشیات فروشوں اجمل مسیح، طارق مسیح اور عامر مسیح کو گرفتارکرکے بھاری مقدار میں منشیات برآمد کرکے مقدمہ درج کرکے ملزموں کو حوالات میں بند کر دیا۔

ای پیپر-دی نیشن