• news

بھارتی سپریم کورٹ سنجے دت کی مہلت کی اپیل پر آج فیصلہ سنائے گی

 ممبئی (نیٹ نیوز) بھارتی سپریم کورٹ بالی وڈ اداکار سنجے دت کی اپیل پر آج فیصلہ سنائے گی اور اداکار نے گرفتاری دینے کے لئے عدالت سے ایک سواٹھانوے دنوں کا وقت مانگا ہے۔

ای پیپر-دی نیشن