• news

4 وفاقی افسروں کے تبادلے جاوید اسلم سیکرٹری شماریات، منور اوپل چیئرمین سٹیٹ انجینئرنگ تعینات

اسلام آباد (نامہ نگار+ نوائے وقت نیوز) وفاقی حکومت نے گرےڈ 22 کے آفےسر جاوےد اسلم کو سےکرٹری شمارےا ت ڈوےژن، گرےڈ22کی آفےسر رخسانہ سلےم کو سےکرٹری قومی ہم آہنگی ڈوےژن، گرےڈ 22کے آفےسر سمےع سعےد کا پنجاب سے تبادلہ کر کے سےکرٹری انڈسٹرےز ڈوےژن تعےنات کر دےا۔ گرےڈ22کے آفےسر منور اوپل کے بطور چےئرمےن اسٹےٹ انجےنئرنگ کارپورےشن تعےناتی کے احکامات جاری کر دےئے گئے۔

ای پیپر-دی نیشن