• news

سیکولر عناصر کا بھرپور مقابلہ کیا جائے گا: غلام شبیر قادری

لاہور (خصوصی نامہ نگار) سنی تحرےک کے این اے 126سے امےدوار اور متحدہ جمعےت علما ءپاکستان کے سربراہ مےاں غلام شبےر قادری PP151 سے امےدوار مےاں شفےق قادری نے جوہرٹاﺅن، فےروزےاں والہ اور ٹاون شپ مےں کارنر مےٹنگ سے خطاب کرتے ہوئے کہا پاکستان کو لا دےن سےکولر رےاست بنانے کی سازشوں کا بھرپور مقابلہ کرےں گے۔ انہوں نے کہا پاکستان کے تمام مسائل کا حل نظام ِ مصطفےٰ کے نفاذ مےں مضمرہے۔ جس کے لےے قوم کو متحد ہو کر جدوجہد کرنا ہوگی۔

ای پیپر-دی نیشن