• news

دہشت گردوں نے ملک کو تنہا کر دیا، عوام معتدل امیدواروں کا انتخاب کریں: ناصر شیرازی

لاہور (خصوصی نامہ نگار) مجلس وحدت مسلمین کے مر کزی سیکرٹری سیاسیات سید ناصر عباس شیرازی نے کہا کہ پاکستان کی سرزمین پر دہشت گردوں، انتہا پسندوں کے خاتمے کیلئے ضروری ہے کہ عوام معتدل اور ملک دوست قوتوں کے ا±میدوارں کو منتخب کرے، 11مئی کے الیکشن دراصل پاکستان کے وارثان اور دشمنوںکے مابین مقابلہ ہے۔ انہوں نےکہا کہ دہشت گردوں کو ملک میں تنہا کر دیا اور انشاءاﷲ وطن عزیز میں وہی سیاسی قوتیں سیاسی عمل کو آگے بڑھائیں گی جو دہشت گردوں، انتہا پسندوں اور ا±ن کے فکر کی حمایت کرنے والوں کے مخالف ہونگی۔

ای پیپر-دی نیشن