• news

جماعت اسلامی لاہور کا عزم انقلاب کنونشن آج ہو گا

لاہور (خصوصی نامہ نگار) جماعت اسلامی لاہور کے ز یر اہتمام عزم انقلاب کنونشن آج 19 اپریل بروز جمعتہ المبارک شام 6-30 بجے ناصر باغ مال روڈ لاہور میں ہو گا جس کی صدارت میر جماعت اسلامی لاہور میاں مقصود احمد کریں گے۔ سید منور حسن امیر جماعت اسلامی، لیاقت بلوچ، ڈاکٹر فرید پراجہ ڈپٹی سیکرٹری، حافظ محمد ادریس، حافظ سلمان بٹ اور امیر العظیم خطاب کریں گے۔

ای پیپر-دی نیشن