مسلم لیگ (ن) اور پی پی نے عوام کا معاشی قتل کیا: حامد خان
لاہور (سپیشل رپورٹر) تحرےک انصاف اےن۔اے 125کے امےدوار حامد خان اور پی پی 156کے امےدوار احسن رشےد نے کہا کہ تحرےک انصاف واضح کامےابی حاصل کرے گی، عمران خان نے ہمےشہ اصولوں کی سےاست کی، نوجوان اور خواتےن تحرےک انصاف کی کامےابی مےں اپنا کلےدی کردار ادا کرےں گے۔