اسلام آباد میں انسداد دہشت گردی عدالت کے قیام کا نوٹیفکیشن جاری
اسلام آباد (نامہ نگار) اسلام آباد مےں انسدا دہشت گردی کی عدالت کے قےام کا نوٹےفکےشن جاری کر دےا گےا، وزارت قانون کے نوٹےفکےشن کے مطابق سےشن جج کوثر عباس زےدی کو انسداد دہشت گردی عدالت کے جج کا اضافی چارج دےدےا گےا۔
عدالت