• news

پاکستان نے اقوام متحدہ میں ہمیشہ تعمیری کردار ادا کیا ہے : سفیر مسعود خان

نیویارک (اے پی پی) اقوام متحدہ میں پاکستان کے سفیر مسعود خان نے کہا ہے کہ پاکستان نے اقوام متحدہ میں ہمیشہ تعمیری کردار ادا کیا ہے، دو سال قبل سکیورٹی کونسل کے ہونے والے انتخابات اس کا واضح ثبوت ہیں جن میں پاکستان کو رکن کی حیثیت سے منتخب کیا گیا۔

ای پیپر-دی نیشن