چیف جسٹس کو ہٹانے کے بعد پیدا ہونے والے عدالتی بحران کا سب سے زیادہ فائدہ پیپلزپارٹی کو ہوا
لاہور (خصوصی رپورٹ) چیف جسٹس کو جنرل مشرف کی طرف سے ہٹانے کی وجہ سے پیدا ہونے والے عدالتی بحران کا سب سے زیادہ فائدہ پیپلزپارٹی کو ہوا تھا۔ امت کی رپورٹ کے مطابق ایس ایم ظفر نے اپنی کتاب میں لکھا ہے کہ مشرف نے پیپلزپارٹی کی سپورٹ حاصل کرنے کے لئے ڈیل کی۔