• news

یاسین اختر میموریل کرکٹ ٹورنامنٹ : غلام قادر میموریل نے باغبانپورہ ایگلٹس کو ہرا دیا

لاہور (سپورٹس رپورٹر) محمد یاسین اختر میموریل کرکٹ ٹورنامنٹ میں غلام قادر میموریل کلب نے باغبانپورہ ایگلٹس کلب کو ہرا دیا۔ باغبانپورہ ایگلٹس کلب نے صرف 53رنز بنائے۔ غلام قادر میموریل کلب نے ہدف ایک وکٹ پر پورا کر لیا۔ 

ای پیپر-دی نیشن