• news
  • image
  • text

رائے ونڈ: پیپلزپارٹی نے پی پی 161 میں آزاد امیدوار سردار شوکت ڈوگر کو اپنا امیدوار نامزد کر دیا

رائے ونڈ (نامہ نگار)رائے ونڈ کے صوبائی حلقہ 161 سے آزاد امیدوار کے طور پر اپنی الیکشن مہم چلانے والے سابق ایم پی اے سردار شوکت علی ڈوگر کو پیپلز پارٹی نے اپنا امیدوار نامزد کردیا ہے اور انہیں ٹکٹ بھی الاٹ کردی گئی ہے، قبل ازیں انہیں ق لیگ کی طرف سے ٹکٹ دی گئی تھی لیکن وہ اس بات کو منظر عام پر نہ لائے۔ مگر گزشتہ شب پیپلز پارٹی کی ٹکٹ اناﺅنس ہونے پر انہوں نے باقاعدہ اپنی مہم نئے سرے سے شروع کردی ہے۔

epaper
رائے ونڈ: پیپلزپارٹی کے نامزد امیدوار صوبائی حلقہ 161 پی پی سابق ایم پی اے سردار شوکت علی ڈوگر اپنی ٹکٹ کے ہمراہ مین بازار کا دورہ کر رہے ہیں

ای پیپر-دی نیشن