• news
  • image
  • text

11 مئی کرپٹ سیاستدانوں کا یوم احتساب ہو گا: رمضان صدیق بھٹی

لاہور (خصوصی رپورٹر) مسلم لیگ (ن) کے پی پی153سے امیدوارپنجاب اسمبلی رمضان صدیق بھٹی نے کہا ہے کہ 11مئی زرداریوں اور مداریوں کا یوم احتساب ہے۔ عوام کا غم وغصہ دیکھتے ہوئے زرداریوں،حواریوں اوراقتدارکے شوقین اناڑیوں نے انتخابات سے فرار کا راستہ تلاش کرنا شروع کر دیا مگر اب کی باران کا منطقی انجام اٹل ہے۔ تبدیلی کا تیر کمان سے نکل گیا لہٰذاءانتخابات ملتوی ہونے کاسوال نہیں اٹھتا۔

epaper
مسلم لیگ (ن) کے پی پی 153 سے نامزد امیدوار پنجاب اسمبلی رمضان صدیق بھٹی انتخابی مہم کے سلسلہ میں یونین کونسل 135 میں ایک عوامی اجتماع سے خطاب کر رہے ہیں

ای پیپر-دی نیشن