• text
پیر محفوظ مشہدی، غیاث الدین انصاری اور میاں سعید احمد شرقپوری کو ٹکٹ دینے پر مرکزی جماعت اہلسنت کا میاں نواز شریف سے اظہار تشکر ۔۔۔۔۔۔ لاہور (خصوصی نامہ نگار)مرکزی جماعت اہل سنت کے ناظم اعلیٰ پےر سےّد عرفان شاہ مشہدی اور مرکزی جماعت اہل سنت پنجاب کے صدر صاحبزادہ نعےم عارف نوری، جمعےت علماءپاکستان کے سےکرےٹری جنرل سردار محمد خان لغاری، انجمن طلباءاسلام کے مرکزی رہنما سلمان چوہدری،خواجہ صفوان شاہ جہاں اور صاحبزادہ عثمان علی نے اپنے مشترکہ بےان مےں کہا ہے کہ پےر سےّد محفوظ شاہ مشہدی اور مولانا غےاث الدےن انصاری اور صاحبزادہ مےاں سعےد احمد شرقپوری کو پارٹی ٹکٹ دے کر اہل سنت جماعتوں کے دل جےت لےے ہےں۔تمام اہل سنت جماعتےں مسلم لےگ(ن) کے قائدےن مےاں نواز شرےف اور مےاں شہباز شرےف کا شکرےہ ادا کرتے ہےں۔

ای پیپر-دی نیشن