• news

کتاب ہدایت

اللہ کے نام سے جو بے انتہا مہربان‘ رحم فرمانے والا ہے
.... جب کہا ابراہیم (علیہ السلام نے) (اسے) میرا رب وہ ہے جو جلاتا ہے اور مارتا ہے۔ اس نے کہا میں بھی جلا سکتا ہوں اور مار سکتا ہوں، ابراہیم (علیہ السلام) نے فرمایا کہ اللہ تعالی نکالتا ہے سورج کو مشرق سے تو تُو نکال لا اسے مغرب سے (یہ سن کر) ہوش اُڑ گئے اس کافر کے، اور اللہ تعالیٰ ہدایت نہیں دیتا ظالم قوم کوO 
البقرہ (258)

ای پیپر-دی نیشن