• news

شریف برادران عوام کے دلوں میں بستے ہیں:خواجہ خرم

لاہور (خبر نگار) مسلم لیگ ن کے رہنما خواجہ خرم سعید نے کہا کہ شریف برادران عوام کے دلوں میں بستے ہیں۔ نوازشریف کی قیادت میں مسلم لیگ ن ملک کو بحرانوں سے نکال کر ترقی یافتہ ممالک کو صف میں کھڑا کرے گی۔ مسلم لیگ ن پورے ملک سے بے مثال کامیابی حاصل کرے گی ہمارے مخالفین اپنی شکست سے اس قدر خوف زدہ ہیں کہ وہ ابھی تک انتخابی مہم ہی شروع نہیں کر پائے۔ اقتدار میں آ کر مسلم لیگ ن عوام پر کئے مظالم کا حساب لے گی۔
ا

ای پیپر-دی نیشن