• news

سرفراز کھوکھر تحریک انصاف چھوڑ کر مسلم لیگ ن میں شامل ہو گئے

لاہور (خصوصی رپورٹر) تحریک انصاف کے رہنما ملک سرفراز کھوکھر نے تحر چھوڑ کر مسلم لیگ ن میں شمولیت اختیار کر لی ہے۔ سرفراز کھوکھر نے مسلم لیگ ن میں شامل ہونے کا اعلان مسلم لیگ ن کے مرکزی رہنما میاں حمزہ شہباز شریف سے ملاقات میں کیا۔

ای پیپر-دی نیشن