• news
  • image
  • text

نگران وفاقی وزیر اطلاعات عارف نظامی نے ریاض الرحمن ساغر کی عیادت کی

لاہور (اے پی پی) نگران وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات عارف نظامی نے مقامی ہسپتال میں سینئر صحافی ریاض الرحمن ساغر کی عیادت کی۔ انہوں نے ریاض احمد ساگر کے اہل خانہ کو یقین دلایا کہ ریاض رحمنساغر کو علاج و معالجہ کی تمام ممکنہ سہولیات فراہم کی جائیں گی۔ ریاض رحمن ساغر نے صحافت کے میدان میں گراں قدر خدمات سرانجام دیں ہیں۔ وفاقی وزیر نے ان کی جلد صحت یابی کیلئے اﷲ تعالیٰ سے دعا بھی کی۔

epaper
لاہور :نگران وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات عارف نظامی سینئر صحافی ریاض الرحمن ساغر کی عیادت کر رہے ہیں

ای پیپر-دی نیشن