• news
  • image

فاسٹ باولنگ آسان کام نہیں: واٹمور

لاہور (سپورٹس رپورٹر) پاکستان کرکٹ ٹیم کے ہیڈ کوچ ڈیو واٹمور نے پی سی بی یوفون کے فاسٹ باولنگ ٹیلنٹ ہنٹ کے پروگرام کو سراہتے ہوئے کہا ہے کہ بورڈ کا یہ اچھا اقدام ہے تاہم فاسٹ باولنگ آسان کام نہیں ہے ایک فاسٹ باولر کے لیے فٹنس کے ساتھ ساتھ اپنی باولنگ کے معیار کو بھی بہتر رکھنا اصل کام ہے۔ 

epaper

ای پیپر-دی نیشن