• news

سوات سمیت مینگور، شہر میں طوفانی ہواﺅں کے ساتھ بارش، باغات تباہ

سوات (اے پی پی) سوات سمیت مینگورہ شہر میں طوفانی ہواﺅں کیساتھ بارش، باغات تباہ، کھڑی فصلوں کو شدید نقصان پہنچا۔ مینگورہ میں نکاسی آب کے ناقص انتظام کے باعث بند نالیوں کا پانی سڑکوں پرنکل آیا۔ گزشتہ شب سوات کے ملحقہ علاقوں اور خصوصاً مینگورہ شہر میںآندھی اورطوفانی ہواﺅں کیساتھ ساتھ بارش نے تباہی مچادی ۔

ای پیپر-دی نیشن