• news

قادیانی آئندہ عام انتخابات کا بائیکاٹ کرینگے: ترجمان جماعت احمدیہ

لاہور(اے ایف پی) جماعت احمدیہ کے ترجمان سلیم الدین نے کہا ہے کہ سابقہ فیصلوں کے مطابق تمام قادیانی آئندہ عام انتخابات کا بائیکاٹ کرینگے۔ انہوں نے کہا کہ ہمارے ووٹرز کو جب سے مذہبی اقلیت کی لسٹ میں رکھا گیا ہے اس وقت سے بائیکاٹ کر رہے ہیں۔

ای پیپر-دی نیشن