عوام خواجہ احمد حسان کو کامیاب کریں، پہلے سے زیادہ خدمت کریں گے: نگہت شیخ ........................ لاہور (لیڈی رپورٹر) این اے 126 کے لئے مسلم لیگ (ن) کے امیدوار خواجہ احمد حسان کی انتخابی مہم کے سلسلے میں وحدت روڈ پر خواتین کی میٹنگ ہوئی جس سے خواجہ احمد حسان کی اہلیہ اور سابق مسلم لیگی ایم پی اے نگہت شیخ نے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ عوام خواجہ احمد حسان کو کامیاب کریں، پہلے سے زیادہ خدمت کریں گے ۔