• news

العزیمت ویلفیئر فاﺅنڈیشن کا پی پی 159 کے آزاد امیدوار غلام حسین اعوان کی حمایت کا اعلان

لاہور (پ ر) العزیمت ویلفیئر فاﺅنڈیشن کے زیر اہتمام مولانا عتیق الرحمن کی زیر صدارت اجلاس ہوا۔ مختلف رفاہی تنظیموں اور علماءنے شرکت کی۔ حلقہ پی پی 159 کے آزاد امیدوار غلام حسین اعوان کی حمایت کا اعلان کیا گیا۔

ای پیپر-دی نیشن