• news

وضاحت

گزشتہ روز 22 اپریل 2013 ءکے اداریے کے ابتدایئے میں لکھا گیا ”آرمی چیف جنرل اشفاق پرویز کیانی نے کہا ہے کہ پاکستان‘ افغانستان میں پائیدار امن پورے خطے کی سلامتی کیلئے ناگزیر ہے‘ گزشتہ روز امریکی وفد سے ملاقات کے دوران انہوں نے اظہار خیال کرتے ہوئے کہا کہ افغانستان کی تعمیرنو میں پاکستان کا کردار اہم ہے۔“ اس سے تاثر ابھرتا ہے کہ امریکی وفد سے صرف جنرل کیانی کی ملاقات ہوئی‘ حالانکہ اس ملاقات میں آئی ایس پی آر کے مطابق سیکرٹری خارجہ جلیل عباس جیلانی بھی موجود تھے۔ (ادارہ)

ای پیپر-دی نیشن