• news

بیلٹ پیپرز کی سکیورٹی پر کوئی سمجھوتہ نہ کیا جائے، الیکشن کمشن کے ارکان کی پرنٹنگ کارپوریشن کے دورے کے موقع پر ہدایت

اسلام آباد (نوائے وقت نیوز) الیکشن کمشن کے ارکان نے پرنٹنگ کارپوریشن کے دفتر کا دورہ کیا۔ الیکشن کمشن کے ارکان نے بیلٹ پیپرز کی چھپائی کے عمل کا جائزہ لیا۔ الیکشن کمشن ارکان کو ایم ڈی پرنٹنگ کارپوریشن نے بریفنگ دی۔ الیکشن کمشن کے ارکان نے ایم ڈی کو ہدایت کی کہ بیلٹ پیپرز کی سکیورٹی پر کوئی سمجھوتہ نہ کیا جائے۔

ای پیپر-دی نیشن