انتخابی امیدواروں کی ازسرنو سکروٹنی کیلئے ہائیکورٹ میں درخواست دائر
لاہور (نوائے وقت نیوز) انتخابی امیدواروں کی ازسرنو سکروٹنی کیلئے ہائیکورٹ میں درخواست دائر کی گئی۔ درخواست گزار نے موقف اختیار کیا کہ سخت سکروٹنی نہ ہونے کے باعث نادہندگان اور ٹیکس چور امیدوار بھی انتخابی عمل میں شامل ہوگئے ہیں۔