• news

ڈیرہ اسماعیل خان میں فضل الرحمن کی سیاست ختم ہو چکی، شکست سے دوچار کریں گے: مسرت شاہین

اسلام آباد (اے پی پی) تحریک مساوات کی چیئرپرسن مسرت شاہین نے کہا ہے کہ مولانا فضل الرحمن کو شکست کا سامنا کرنا پڑے گا اور آئندہ عام انتخابات میں انہیں شکست سے دوچار کریں گے، ڈیرہ اسماعیل خان میں مولانا فضل الرحمن کی سیاست ختم ہو چکی ہے۔

ای پیپر-دی نیشن