• news

بل گیٹس کا پولیو کے خاتمہ کیلئے ایک ارب 80 لاکھ ڈالر امداد دینے کا اعلان

ابوظہبی (نوائے وقت رپورٹ) دنیا کے امیر ترین شخص اور مائیکرو سافٹ کے بانی بل گیٹس نے دنیا بھر میں پولیو کے خاتمے کی مہم کیلئے اپنے ادارے کے ذریعے ایک ارب 80 لاکھ ڈالر امداد دینے کا اعلان کر دیا۔

ای پیپر-دی نیشن