• news

بلوچستان کے سات اضلاع میں ایک ماہ کیلئے ڈبل سواری پر پابندی

کوئٹہ (نوائے وقت نیوز) بلوچستان کے 7 اضلاع میں ایک ماہ کیلئے ڈبل سواری پر پابندی لگا دی گئی۔پیشن‘ نوشکی، کوئٹہ سمیت 7 اضلاع میں دفعہ 144 نافذ کردی گئی۔

ای پیپر-دی نیشن