• news

بلوچستان کے تمام حلقوں میں الیکشن ہونگے: نگران وزیراعلیٰ

کوئٹہ (نوائے وقت رپورٹ) نگران وزیراعلیٰ بلوچستان نواب غوث بخش باروزئی نے کہا ہے کہ انشاءاللہ بلوچستان کے تمام حلقوں میں الیکشن ہونگے۔ موت کا ایک دن مقرر ہے۔ نجی ٹی وی کے مطابق نواب غوث بخش باروزئی کا کہنا تھا کہ ہماری نیت صاف ہے۔ پوری کوشش ہو گی کہ الیکشن کا انعقاد ہو۔ کچھ عناصر الیکشن کا انعقاد نہیں چاہتے۔

ای پیپر-دی نیشن