• news

مشرف کے جسمانی ریمانڈ پر عالمی میڈیا میں لمحہ بہ لمحہ اپ ڈیٹ، خصوصی کوریج

لندن / واشنگٹن / مکہ (اے پی اے) جسمانی ریمانڈ کے حوالے سے عالمی میڈیا پرویز مشرف کے معاملے پر لمحہ بہ لمحہ اپ ڈیٹ دیتا رہا۔ پرویز مشرف معاملے پر سٹیک ہولڈرز حیرت زدہ ہیں عالمی برادری بھی اس پر کڑی نظر رکھے ہوئے ہے۔ پرویز مشرف سے منسلک خبریں عالمی میڈیا کی زینت بنی ہوئی ہیں۔ بی بی سی، برطانوی میڈیا، امریکی میڈیا سمیت اہم ذرائع ابلاغ پر مشرف کے معاملے سے منسلک خبروں کو خاص کوریج دی جا رہی ہے۔

ای پیپر-دی نیشن