کراچی پولیس میں تبادلے، عارف حنیف ڈی آئی جی ریپیڈرسپانس فورس تعینات
کراچی (نوائے وقت نیوز) عارف حنیف کو ڈی آئی جی ریپیڈرسپانس فورس جبکہ قربان علی شاہ کو ڈی آئی جی ایس پی آر تعینات کر دیا گیا۔ سائیں رکھیو میرانی کو ایڈیشنل آئی جی کرائم برانچ مقرر کر دیا گیا۔ تینوں کے نوٹیفیکشن جاری کر دیئے گئے۔