• news

انتخابات میں کسی قسم کی تاخیر جمہوریت کیلئے تباہ کن ہو گی: سید اسد عباس

لاہور (سٹاف رپورٹر) مجلس وحدت مسلمین کے نامزد ا±میدوار برائے صوبائی اسمبلی حلقہ 151 سید اسد عباس شاہ نے نیلم بلاک اقبال ٹا¶ن میں کارنر میٹنگ سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ الیکشن میں کسی قسم کی تاخیر جمہوریت کے لئے تباہ کن ثابت ہو گی۔

ای پیپر-دی نیشن