• news

11مئی کا سورج پیپلز پارٹی کی فتح کی نوید لیکر طلوع ہو گا: خرم لطیف کھوسہ

لاہور (خصوصی رپورٹر) پیپلز پارٹی کے امیدوار این اے 127سردار خرم لطیف کھوسہ نے کہا ہے کہ 11مئی کا سورج پیپلز پارٹی کی فتح کی نوید لے کر طلوع ہو گا، پیپلز پارٹی کو شکست دینے کے خواہاں لوگوں کو منہ کی کھانا پڑے گی وہگزشتہ روز مختلف انتخابی جلسوں سے خطاب کر رہے تھے اس موقع پر محمد طارق و دیگر نے بھی خطاب کیا خرم لطیف کھوسہ نے مزید کہا کہ یاجوج ماجوج پیپلز پارٹی کا کچھ نہیں بگاڑ سکتے۔

ای پیپر-دی نیشن