• news

آئندہ الیکشن ملک کی بقا اور سلامتی کیلئے انتہائی اہم ہیں: انعام الحق اعوان

رائے ونڈ (نامہ نگار) مسلم لیگ (ن) یوتھ ونگ حلقہ 159کے رہنما ملک محمد انعام الحق اعوان نے کہا ہے کہ ووٹ کا استعمال ہر شہری سوچ بچار کے بعد کرے ےہ الےکشن پاکستان کی بقاءاور اہمےت کے حوالے سے انتہائی اہمےت کے حامل ہےں مخلص اور صالح قےادت کے انتخاب سے پاکستان بحرانوں سے نجات حاصل کر لے گا۔ روشن مستقبل تعمیر کرنے کے لیے صاف ستھری اور دیانت دار قیامت کا انتخاب کریں جس کے دامن پر کرپشن کا کوئی دھبہ نہ ہو،اور وہ صرف میاں برادران ہی ہیں انہیں دوبارہ اقتدار میں لاکر ملک کو خوشحالی کی طرف گامزن کرنا ہو گا۔

ای پیپر-دی نیشن