• news

”آئی لو یُو ٹو“: نوجوان کے اظہار محبت پر نوازشریف کا جواب

حویلیاں (نوائے وقت رپورٹ) مسلم لیگ ن کے حویلیاں میں جلسے کے دوران ایک نوجوان نے نوازشریف سے اظہارمحبت کیا تو نوازشریف نے بھی اس نوجوان کو بھرپور جواب دیا۔ تقریر کے دوران نوازشریف نے بتایا کہ سامنے بیٹھے نوجوان نے کہا ہے کہ نوازشریف آئی لو یو! اور میں نے بھی جواب دیا ہے ”آئی لو یو ٹو“

ای پیپر-دی نیشن