• news

جسٹس منیر احمد چوہدری نے آزاد جموں وکشمیر کے چیف الیکشن کمشنر کی حیثیت سے حلف اٹھا لیا


میرپور (ثناءنیوز)آزاد جموں وکشمیرہائی کورٹ کے سینئر جج جسٹس منیر احمد چوہدری نے آزاد جموں وکشمیر کے چیف الیکشن کمشنر کی حیثیت سے حلف اٹھا لیا۔ آزاد جموں وکشمیر سپریم کورٹ کے چیف جسٹس جسٹس محمداعظم خان نے ان سے حلف لیا۔ حلف برداری کی تقریب سپریم کورٹ کے سبزہ زار میں منعقد ہوئی۔

ای پیپر-دی نیشن