پشاور میں پولیو کا خطرناک وائرس پی ون موجود ہے : عالمی ادارہ صحت کی تصدیق
پشاور (نوائے وقت رپورٹ) عالمی ادارہ صحت کے مطابق پشاور میں پولیو کے خطرناک وائرس پی ون کی موجودگی کی تصدیق ہوئی ہے۔ خیبر پی کے کے 17 علاقوں سے گٹر کے پانی کے نمونے حاصل کئے گئے۔ پشاور کے علاقوں لاڑاما اور شاہین ٹا¶ن میں پولیو وائرس پی ون کی تصدیق ہوئی۔
پولیو