• news

منظور وٹو کا بیان سازش ہے، عمران خان کو وزیراعظم بنانے کیلئے پیپلز پارٹی کی حمایت قبول نہیں کرینگے: شیریں مزاری

اسلام آباد (اے این این) تحریک انصاف کی مرکزی سیکرٹری اطلاعات شیریں مزاری نے واضح کیا ہے کہ عمران خان کو وزیراعظم بنانے کیلئے پیپلزپارٹی کی حمایت قبول نہیں کریں گے، کلین سویپ نہ کر سکے تو اپوزیشن میں بیٹھ کر کردار ادا کریں گے، وٹو کا بیان ایک سازش کا حصہ ہے۔ 

ای پیپر-دی نیشن