• news
  • image

برنس روڈ پر دھماکہ پنجاب کی سیاسی جماعت کے عسکری ونگ نے کیا: تحقیقاتی کمیٹی ایم کیو ایم کا الزام

کراچی (وقت نیوز) برنس روڈ پر بم دھماکے کی تحقیقاتی کے لئے قائم ایم کیو کی کمیٹی کی رپورٹ میں الزام لگایا گیا ہے کہ دھماکہ پنجاب کی ایک سیاسی جماعت کے عسکری ونگ نے کیا۔ اس جماعت کے دہشتگرد پنجاب سے آنے والے قافلوں کے ساتھ سندھ میں داخل ہوئے۔ اس جماعت کے بڑے رہنماﺅں کو ان دہشت گردوں کے ساتھ کئی بار سفر کرتے دیکھا گیا۔
تحقیقاتی کمیٹی الزام

epaper

ای پیپر-دی نیشن