بھاری اکثریت
ہماری بھاری اکثریت مسلمانوں پر مشتمل ہے۔ ہم رسول کے بتائے ہوئے راستے پر چلتے ہیں، لیکن اس سے یہ مغالطہ ہرگز پیدا نہیں ہونا چاہئے کہ مبادا پاکستان کوئی مذہبی ریاست ہے۔ اسلام دوسرے مذاہب سے تعلق رکھنے والے اےسے تمام لوگوں کے ساتھ شانہ بشانہ کام کرنے کا خیرمقدم کر تا ہے جو خود پاکستان کے وفادار شہریوں کی حیثیت سے اپنا کردار ادا کرنے کیلئے رضامند اورتیار ہیں۔
(آسٹریلیا کیلئے ریڈیائی تقریر، 19 فروری 1948ئ)