راولپنڈی، اسلام آباد میں انتخابی مہم کے لئے نوازشریف نے 3 رکنی کمیٹی بنا دی
لاہور (خصوصی رپورٹر) محمد نوازشریف نے راولپنڈی، اسلام آباد کے مختلف حلقوں میں انتخابی مہم کی نگرانی اور اسے مزید بہتر بنانے کے لئے تین رکنی کمیٹی قائم کی ہے۔ کاروباری شخصیت حامد میر کو اس کمیٹی کا سربراہ مقرر کیا گیا ہے۔ ڈاکٹر جمال ناصر، شرجیل میر کمیٹی کے ارکان ہیں۔
کمیٹی