• news

فیس بک پر پیشہ وارانہ معلومات دینے پر بھارتی بحریہ کے 3 افسر برطرف

ممبئی (اے پی پی) بھارتی بحریہ کے 3افسران کو سماجی میل جول کی ویب سائٹ فیس بک استعمال کرتے ہوئے اپنی پیشہ وارانہ زندگی کے بارے معلومات دینے پر ملازمتوں سے برطرف کر دیا گیا۔ 

ای پیپر-دی نیشن