• news

بلوچستان: حساس اضلاع میں الیکشن ڈیوٹی کیلئے اساتذہ اور حکومت کے مذاکرات کامیاب

کوئٹہ (بیورو رپورٹ)گورنمنٹ ٹیچرز ایسوسی ایشن بلوچستان اور حکومت کے درمیان 10حساس اضلاع میں اساتذہ کی الیکشن ڈیوٹی سے متعلق مذاکرات کامیاب ہوگئے، سکیورٹی خدشات کے پیش نظر حساس اضلاع میں جی ٹی اے کی ضلعی کابینہ کے اراکین اورضلعی انتظامیہ الیکشن کمشنر کے ساتھ مل کر طریقہ کار طے کریں گے۔ 

ای پیپر-دی نیشن