• news

میانمار: بدھوں کو مسلمانوں پر مظالم کی کھلی چھٹی، بیسیوں خاندان جنگل میں پناہ لینے پر مجبور

ینگون (خصوصی رپورٹ) میانمار میں انتہا پسند بدھوں کے روہنگیا مسلمانوں پر تازہ مظالم میں 157 املاک نذر آتش کی گئیں۔ امت رپورٹ کے مطابق حکومت نے حملہ آوروں کوکھلی چھوٹ دے دی ہے۔ بیسیوں مسلمان خاندان جنگل میں پناہ لینے پر مجبور ہو گئے۔

ای پیپر-دی نیشن