برطانوی عدالت نے بم کا پتہ لگانے والی جعلی مشین بیچنے وا لے شخص کو 10 سال قید کی سزا سنا دی
لندن (بی بی سی ڈاٹ کام) برطانیہ کی ایک عدالت نے بم کا پتہ لگانے والی جعلی مشینیں بیچنے والے ایک برطانوی شخص جیمز میکارمک کو دس برس قید کی سزا سنائی ہے۔ سمرسٹ سے تعلق رکھنے والی جیمز میکارمک بم کا پتہ لگانے والی سات ہزار جعلی مشینیں بیج کر پچاس ملین ڈالر اکٹھے کئے۔