• news

10ہزار بلبوں سے سجا منفرد لباس

لندن (نیٹ نیوز) ایک برطانوی کمپنی نے ایسا لباس تیار کیا ہے جس میں 10 ہزار LEDبلب استعمال کئے گئے ہیں جن کی جھلملاہٹ اور بدلتے رنگ اس لباس کو ایک انوکھا روپ دیتے ہیں۔ LEDقمقموں کے علاوہ لباس میں سینکڑوں کرسٹل بھی جڑے ہیں ۔

ای پیپر-دی نیشن