• news

امریکہ گوانتاناموبے جیل بند کر دے: کرزئی

کوپن ہیگن (آن لائن) افغان صدر حامد کرزئی نے امریکہ صدر باراک اوباما پر زور دیا ہے کہ وہ گوانتا موبے کی امریکی جیل کو بند کر دیں۔ ڈنمارک کے دورہ پر کرزئی نے کہا کہ شروع دن سے ہی میں اس بات کا مضبوط حامی رہا ہوں کہ کیوبا کے امریکی اڈے پر موجود گوانتا ناموبے کی جیل کو بند کیا۔ گوانتا ناموبے میں موجود افغان قیدیوں کو واپس افغانستان لایا جائے۔ 

ای پیپر-دی نیشن